حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے:
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
إنَّهُ لَیْسَ بَیْنَ اللهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ بَیْنَ اَحَد قَرابَة، وَ مَنْ انْکَرَنی فَلَیْسَ مِنّی، وَ سَبیلُهُ سَبیلُ ابْنِ نُوح.
حضرت امام مہدی(عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے فرمایا:
خداوند اس کے بندوں کے درمیان رشتہ داری نہیں ہے (اور ہر ایک کو اس کے اعمال اور نیتوں کے برابر پاداش اور اجر دیا جائے گا) اور جو شخص میرا انکار کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے اور اس کا انجام حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے جیسا ہو گا۔
بحارالانوار، ج ۵۰، ص ۲۲۷